بین الپارلیمانی یونین مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجے، پاکستان کا مطالبہ
یہ مطالبہ پاکستانی پارلیمینٹرینز کی طرف سے کیا گیاہے، وفد میں سید فخر امام کے علاوہ اراکین قومی اسمبلی ملک احسان ٹوانا ، شازیہ مری اور سینیٹر شیری رحمن شامل تھیں۔
آزادی مارچ: جے یو آئی (ف) کا پی پی پی سے رابطہ
دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی، ذرائع
ترک صدر رجب طیب ایردوان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات
سرکاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ ملاقات میں کشمیر کے صورتحال، امہ کو درپیش چیلنجزاور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آزادی مارچ سے قبل معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کی حکومتی تیاریاں
باوثوق ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 21 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔
جے یو آئی ف اور بی این پی کے درمیان رابطے بحال
ذرائع کا کہناہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما نواب لشکری رئیسانی کی اسلام آباد میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی ہے۔
اسپیکر اسد قیصر کے کشمیر کی صورتحال بارے بین الپارلیمانی یونین اور دولت مشترکہ کو خطوط
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بین الپارلیمانی یونین کے سیکرٹری جنرل اور دولت مشترکہ کے پارلیمانی ایسوسی ایشن کے قائم مقام سیکرٹری جنرل کو خطوط لکھ دیے ہیں ۔
جے یو آئی نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی حکومتی اپیل مسترد کردی
مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا وزیر خارجہ کو ستائیس اکتوبر کی تاریخ پر اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔
جے یو آئی ف اور ن لیگ میں مارچ مؤخر کرانے پر اتفاق نہ ہوسکا، اندرونی کہانی
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان سے پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات اندرونی کہانی کا ہم نیوز نے
وفاقی کابینہ نے ای کامرس پالیسی فریم ورک کی منظوری دے دی
وزیر اعظم نے اپنے دورہ امریکا سے متعلق کابینہ کو آگاہ کیا۔
بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی
شہباز شریف اور بلاول بھٹو آزادی مارچ مؤخر کرانے پر متفق ہیں، ذرائع
پیپلزپارٹی رہنما کا مینارٹی رائٹس گروپ انٹرنیشنل کو مقبوضہ کشمیر کی حالت زار سے متعلق خط
انہوں نے لکھا کہ قابض بھارتی افواج نے کرفیو نافذ کرکے 80 لاکھ کشمیریوں کو یرغمال بنا دیا ہے،5 اگست سے مقبوضہ وادی کی عوام کا باہر کی دنیا سے رابطہ مکمل طور منقطع ہے۔
عمران خان، نور عالم خان میں نوک جھوک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
جب آپ پیپلز پارٹی میں تھے اس وقت حکومت کے خلاف تقریر کیوں نہیں کرتے تھے؟ وزیراعظم کا رکن اسمبلی سے مکالمہ
اسپیکر اسد قیصر کا زیر حراست ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے سے انکار
اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے زیر حراست ارکان اکے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے سے انکار کردیاہے۔ آج پارلیمنٹ
نواز شریف دور کا ایک اور اسکینڈل سامنے آ گیا
آڈٹ رپورٹ کے مطابق کابینہ سے یورو بانڈز جاری کرنے کی منظوری نہیں لی گئی۔
بھارت کو سفارتی سطح پر ایک اور ناکامی کا سامنا
پاکستان اور روس نےانسداد دہشت گردی اور علاقائی رابطوں کی تنظیم میں بھارت کو شامل نہ کرنے پر اتفاق کرلیاہے۔
قازقستان میں جاری اسپیکرز کانفرنس میں اسد قیصر نے کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کیے
اسپیکر قومی اسمبلی کی تقریر کے دوران بھارتی راجیہ سبھا کے ڈپٹی چئیرمین کا شور شرابا
عام انتخابات 2018 میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
آڈٹ حکام نے دیر تک کام کرنے والے افسران کے کھانے پر خرچ ہونے والے 3 کروڑ 86 لاکھ بھی خلاف ضابطہ قرار دے دئیے۔
پیپلز پارٹی کے کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی کورکمیٹی کے اجلاس میں یہ بھی کہا کہ سید مراد علی شاہ جیل میں ہوں یا ریل میں وزیر اعلی وہی رہیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا ٹربیونلز کو مسترد کر دیا
چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ نام نہاد میڈیا ٹربیونلز بھی مخالفوں اور تنقید کرنے والوں کو نشانہ بنانے کیلئے قائم کئے جا رہے ہیں۔
پارلیمان کی عزت و تکریم سب اداروں پر لازم ہے، این ڈی یو افسران
انہوں نے یہ بات این ڈی یو کے سربراہ میجر جنرل عنایت حسین کی سربراہی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں کیا۔

