ریحان سید
Rehan Syed is a senior journalist and a SESRIC fellow too. He attended a training course from ANADOLU News AGENCY TURKEY. In Hum News, he is covering National issues, Prime Minister Office, and Parliamentary Committees. Previously he worked with Aaj TV and Dawn News.

 آزادی اظہار رائے پر پابندیاں: ہدایات کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا، پیمرا کی وضاحت جاری

 صحافیوں کے ٹاک شوز میں حصہ لینے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی، پیمرا پریس ریلیز

کرپشن کے الزامات میں گرفتار افراد کا علاج بھی قوم کا نقصان ہے،فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول لاڑکانہ کی شکست کے  اس صدمے سے باہر نہیں آئے، یہ بہکی بہکی باتیں اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ شدید صدمے میں ہیں۔  انہیں پتہ چل گیا ہے کہ اب سندھ سے بھی پیپلزپارٹی کا بوریا بستر گول ہے کیونکہ عوام انہیں مسترد کر رہے ہیں۔

مقامی حکومتوں کے نظام پر جلد از جلد عملدرآمد ممکن بنایا جائے، عمران خان

وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ ویلیج پنچایت اور نیبر ہڈ کونسل کے الیکشن مارچ 2020 اور لوکل میونسپل اور تحصیل کونسل کے انتخابات مئی 2020تک منعقد کیے جائیں گے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر کرہ ارض کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہوچکاہے، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ پاکستان، کشمیریوں اور مسلم امہ نے واضح طور پر قانون اورا نصاف کے اس تمسخر کو مسترد کردیاہے۔

نواز شریف کی سزا ختم نہیں ہوئی بلکہ طبی بنیادوں پر ریلیف دیا گیاہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد واضح ہو گا کہ عدالت انہیں  کتنا ریلیف دیتی ہے؟

معاشی اعشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں،وزیراعظم عمران خان

عمران خان نے کہا کہ معاشی ٹیم کے ساتھ متواتر اجلاس کا مقصد معیشت کے پہئیے کو مزید تیز کرنا ہے۔ معاشی اعشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔

کوشش ہے کہ ٹیکس کے نظام کو شفاف بنایا جائے،وزیراعظم عمران خان

عمران خان نے کہا کہ ٹیکس نیٹ میں اضافے سے موجودہ ٹیکس دہندگان پر  اضافی ٹیکسوں کا بوجھ کم ہوگا۔

عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان بازی سے روک دیا

عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن وہ ان کی صحت کے لیے دل سے دعاگو ہیں۔

مریم نواز اسپتال میں رہ کر والد کی تیمارداری کرسکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان

چوہدری محمد سرور نے کہاوزیراعظم کی خواہش ہے کہ مریم نواز اپنے والد کے ساتھ اسپتال میں رہ کر ان کی تیمارداری کریں۔ 

پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر ڈھالنے کا خواب میرا دیرینہ مشن ہے، عمران خان

انہوں نے ان خیالات کا اظہار ملک کے   جید مشائخ عظام کے وفد سے  ملاقات  میں کیاہے ۔

ٹاپ اسٹوریز