ویب ڈیسک

چیمپیئنز کپ، ڈولفنز کو شکست، شاداب کی پینتھرز نے 50 رنز سے فتح سمیٹ لی

پینتھرز کے عثمان خان نے سنچری، محمد حسنین نے 5 وکٹیں لے کر ٹیم کو فتح دلائی

ممکنہ آئینی ترمیم کا معاملہ، لیگی اراکین کو حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت

کوئی بھی رکن ووٹ ڈالنے سے اجتناب نہ کرے، لیگی اراکین قومی اسمبلی و سینیٹرز کو مراسلہ

ہماری حکومت کا آئینی اقدار کی پاسداری، قانون کی حکمرانی کا عزم غیر متزلزل ہے، وزیراعظم

منصفانہ، مساوی اور جامع عالمی معاشرے کے قیام کی کوششوں کا عزم کرتے ہیں

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اہم اجلاس آج، حکومت کا آئینی ترمیم لانے کا امکان

قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کیلئے 224 ووٹ درکار، آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو مزید 13 ارکان کی ضرورت ہے

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، وکٹری کے نشان کے ساتھ واپسی

حکومت نے کچھ تجاویز پیش کی ہیں، پارٹی کی شوریٰ سے مشاورت کی جائیگی، رہنما جے یو آئی (ف)

رونالڈو نے 1 بلین سوشل میڈیا فالوورز کے ساتھ تاریخ رقم کردی

یہ کھیل کے لیے ہمارے مشترکہ جذبے، پیار و محبت کا ثبوت ہے، رونالڈو

عالمی ادارہ صحت نے ایم پاکس سے بچاؤ کیلئے ویکسین کا اعلان کردیا

اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد کو ایم وی اے ویکسین لگائی جا سکے گی

پاکستان بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کُھل گئے

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہو گئے ہیں، اعلامیہ

منشیات کیس، کارساز حادثے کی ذمہ دار ملزمہ نتاشہ کی درخواستِ ضمانت مسترد

ملزمہ پر آئس کے استعمال کے الزام کے پیش نظر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے

پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم، چیف جسٹس نے ایف آئی آر کو کامیڈی قرار دیدیا

گوہر خان کا کہہ رہے ہیں کہ پستول نکال لی، کیا ان کو میں نہیں جانتا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھا، انکی جان کو خطرہ ہے، عمر ایوب

عمران خان کیخلاف تمام کیسز بوگس ہیں، انکو کل یا پرسوں رہا ہوجانا چاہیے تھا

اسمبلی میں تبدیلیوں کا امکان، سیاستدانوں کے اچھے دن نظر نہیں آرہے، منظور وسان

عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں، جیل سے باہر آبھی گئے تو مشکلات میں گھرے رہیں گے

پشاور، چالان کرنے پر ڈرائیور نے ٹریفک اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی

موبائل فون نمبر ٹریس کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے، پولیس

چیمپئنز کپ، رضوان کے مارخورز نے شاداب کے پینتھرز کو شکست دیدی

مارخورز کے کامران غلام 102 گیندوں پر 115 رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp