چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کر دیا گیا
چیف جسٹس کی عدم دستیابی کی وجہ کیسز ڈی لسٹ کئے گئے، ترجمان سپریم کورٹ
حکومتی اتحادیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی: عمران خان سے مذاکرات پر اختلاف
حکومتی اتحادیوں کا اجلاس اختلاف رائے کے بعد بے نتیجہ ختم ہو گیا۔
عمران خان سے مذاکرات نہیں ہونگے، مولانا فضل الرحمن کا دو ٹوک اعلان
ابھی قانون بنا ہی نہیں چیف جسٹس نے8رکنی بینچ بنا دیا
سٹیٹ بینک کے اکائونٹس میں کتنی رقم موجود؟ تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش
ایک اکائونٹ میں 13 سو ارب موجود ہیں جو کسی خاص استعمال میں نہیں
سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل پر عمل درآمد روک دیا، حکمنامہ جاری
تحریری حکمنامہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے۔
الیکشن کیلئے 21 ارب روپے نہیں ملے، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کا تحریری جواب
پنجاب میں انتخابات کرانے کے لیے تین لاکھ سیکیورٹی اہلکاروں کی کمی ہے، الیکشن کمیشن
ایک سال میں بجلی کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ
گھریلو صارفین کی بجلی پچاس فیصد مہنگی کی گئی۔
ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
ارشد شریف قتل ایک بڑے صحافی کے قتل کے علاوہ بنیادی حقوق کا معاملہ بھی ہے۔
دو سال جسٹس فائز عیسیٰ کیس چلا اور عدالت کو سزا ملی، چیف جسٹس
سماعت کے بعد کچھ ملاقاتیں کروں گا، پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا، سماعت ملتوی
چیف جسٹس کے ون مین شو کے اختیار پر نظر ثانی لازمی ہے، سپریم کورٹ کے ججز کا اختلافی فیصلہ
بینچ کی تشکیل اور از خود نوٹس کے رولز میں ترمیم کی جائے، جسٹس منصور علی شاہ کا 28 صفحات پر مشتمل اختلافی فیصلہ
صدیق جان ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
صدیق جان ایک پولیس کا آنسو گیس کا شیل ساتھ لے گئے ،وہ ان سے برآمد کرانا ہے، پولیس
انتخابات لازم ،آئین مفلوج کرنے کی اجازت نہیں، چیف جسٹس، فیصلہ کل
چیف جسٹس نے ہدایت کی سب اپنے اپنے لیڈرز کو فون کریں اور ہدایات لیں، حل نکل آئے گا۔
اسلام آباد پولیس کو سی ڈی اے کے 200 فلیٹس خالی کرنے کا حکم
اسلام آباد پولیس نے فلیٹس لال مسجد آپریشن کے وقت لئے تھے، ان پر قبضہ پولیس کی جانب سے کھلی ہٹ دھرمی ہے، ہائی کورٹ
اسلام آباد پولیس کو سی ڈی اے کے 200 فلیٹس خالی کرنے کا حکم
اسلام آباد پولیس نے فلیٹس لال مسجد آپریشن کے وقت لئے تھے، ان پر قبضہ پولیس کی جانب سے کھلی ہٹ دھرمی ہے، ہائی کورٹ
سرکاری افسران اثاثے ظاہر کریں،آئی ایم ایف کی شرط پر حکومتی پروانہ جاری
گریڈ 17 سے 22 تک کےافسران اوران کے اہلخانہ کےاثاثوں کی تفصیلات جمع کرنا ہوں گی۔
انڈیا کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار
فالس فلیگ آپریشن کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں در اندازی کا الزام عائد کر کے دنیا میں پراپیگنڈہ کرنا ہے۔
ارشد شریف قتل کیس: مقدمہ درج، تین افراد نامزد
چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کی
چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، بھارت کبھی مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا، آرمی چیف
بھارتی قیادت نےگلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیئے، ایل او سی کا دورہ، جوانوں سے ملاقات
جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، 3 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش
جسٹس شاہد وحید، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے، ذرائع

