Author: اجلال حیدر

لاہور:ادکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پرایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے سماعت کی ۔۔عدالت میں آج علی ظفر کی جانب سے بطور گواہ چار افراد پیش ہوئے۔عدالت نے مزید کارروائی کے لیے کیس کی سماعت 26 فروری تک ملتوی کر دی۔عدالت کی جانب  سے گزشتہ سماعت پر گلوکارہ میشاء شفیع کو میڈیا پر علی ظفر کے خلاف بیان بازی سے روک دیا گیا تھا ۔علی ظفر نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ میشا شفیع نے جنسی ہراساں کرنے سے متعلق ان پر بے بنیاد الزامات عائد کیے ہیں۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/27014/” position =”left”] علی…

Read More

لاہور۔سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی خان کی صاحبزادی معروف شیف فاطمہ علی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔معروف شیف فاطمہ علی امریکہ میں انتقال کر گئیں تھیں۔شیف فاطمہ علی ہڈیوں کے کینسر کے علاج کیلئے امریکہ میں زیر علاج تھیں۔فاطمہ علی کی  نماز جنازہ میں چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ، سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارسمیتعدالت عظمی وعدالت عالیہ کے ججز، وکلاء،سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی

Read More