معروف شیف فاطمہ علی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی


لاہور۔سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی خان کی صاحبزادی معروف شیف فاطمہ علی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔معروف شیف فاطمہ علی امریکہ میں انتقال کر گئیں تھیں۔شیف فاطمہ علی ہڈیوں کے کینسر کے علاج کیلئے امریکہ میں زیر علاج تھیں۔فاطمہ علی کی  نماز جنازہ میں چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ، سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارسمیتعدالت عظمی وعدالت عالیہ کے ججز، وکلاء،سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی


متعلقہ خبریں