اجلال حیدر
اجلال حیدر

آرمی چیف کو ملنے والے 6 ماہ کا مطلب تین سال ہی سمجھا جائے، شیخ رشید

سادہ اکثریت سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہو جائے گی کیوں کہ تمام جماعتیں اس کے لیے متفق ہیں، شیخ رشید

22 سالہ حرا کا قتل، گرفتار بہنوئی نے وجوہات بتا دیں

ملزم احسن نے دو روز قبل اپنی سالی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

ملک میں مہنگائی عروج پر، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

لاہور کے اتوار بازاروں میں ٹماٹر کی قیمت 190 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی اور وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چودھری سرور کہتے ہیں وزیر اعلیٰ بہت محنت کررہے ہیں، میڈیا کے دباو سے کسی کو نہیں ہٹایا جائیگا

لیاقت پور ٹرین حادثہ:58میں سے 42میتوں کی ڈی این اے سے شناخت  کرلی گئی

اعجاز بُرڑو کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ چار سے پانچ منٹ میں ہوا. 3.4اور5 نمبر میں آگ لگی۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں کوچ نمبر 4 میں ہوئی اس میں 57 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں۔

صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کوملازمت سے فارغ کر دیا گیا

دوسری طرف ہڑتالی ڈاکٹر رانا عارف، ڈاکٹر محمد مزمل کے علاوہ مختلف اسپتالوں کی نرسز کو شوکاز نوٹسز بھی جاری کئے گئے ہیں۔

نوازشریف کی حالت خطرے سے باہر

مریض کی حالت کو مستقل رکھنے کیلئے جسم میں پلیٹ لٹس کا خود سے بننابہت ضروری ہے، ڈاکٹر

نوازشریف کے پلیٹ لٹس میں عدم استحکام

نوازشریف کے نئے ٹیسٹ ہوں گے جس کیلئے خون کے نمونے تین لیبارٹریز میں بھجوائے جائیں گے، میڈیکل بورڈ

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس پھر گر گئے

 گزشتہ روز نوازاشریف کے 55 ہزار پلیٹ  لیٹس تھے مگر آج ان کی تعداد صرف 40 ہزار رہ گئی ہے۔

مریم نواز کی طبیعت بالکل ٹھیک، ہم نیوز نے رپورٹ حاصل کر لی

ڈاکٹرز نے مریم نواز کا پی سی ٹی ٹیسٹ بیکٹریل انفکیشن کو جانچنے کے لیے تجویز کیا تھا۔

نوازشریف اسپتال سے جانا چاہیں تو درخواست کر سکتے ہیں، ایم ایس سروسز اسپتال

سابق وزیراعظم کو دل کی دوسری ادویات بھی شروع کرا دی گئی ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا بین الاقوامی معیار کے مطابق انجینئرز کی تربیت کیلئے بڑا فیصلہ

معاہدے کے تحت محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے انجینئرز لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا کورس کریں گے۔

ایم اے او کالج لیکچرار کی خود کشی کا معاملہ، پرنسپل کو عہدے سے ہٹادیا گیا

واضح رہے کہ انکوائری کمیٹی نے ایم ا و کالج کے پرنسپل فرحان عبادت کو لیکچرار افضل محمود کی خودکشی کا ذمہ دار ٹھہرایا  تھا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی درخواست ضمانت مسترد

سرکاری وکیل نے استدعا کی کہ عدالت میں جو دلائل دوں ساتھ ساتھ ریکارڈ کیے جائیں۔ سرکاری وکیل نے ایک بار پھر ایف آئی  آر عدالت میں پڑھ کر سنائی ۔

‘نواز شریف کے خون کے دھبے کم ہونا شروع ہوگئے، شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول نہی ہورہا‘

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ایک بار پھر پلیٹ لیٹس میں اضافہ  ہونا شروع ہوگئے ہیں

لیکچرار کی خودکشی کا معاملہ: انکوائر کمیٹی نے ایم اے او کالج کے پرنسپل کو ہٹانے کی سفارش کردی

ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے پرنسپل فرحان عبادت کو لیکچرار افضل محمود کی خودکشی کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے

آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں شہباز شریف کی پیشی ، سماعت بارہ نومبر تک ملتوی

شہباز شریف نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹا کیس بنا کر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔

سانحہ ساہیوال کے تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ کیس پر سماعت کی

ایم اے او کالج کے لیکچرار کی خودکشی کا معاملہ: حکومت نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

افضل محمود پر الزامات کی تحقیقات کرنیولی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر عالیہ کا پرنسل فرحان عبادت کو عہدے سے ہٹانے کے لیے چیف سیکرٹری کو درخواست

’جمہوریت پر شب خون مارا گیا تو چار سے چھ سو لوگ اندر ہوں گے‘

سارے چودھری مر جائیں تب بھی مولانا کو اقتدار نہیں ملے گا، شیخ رشید

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp