سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔
Author: ویب ڈیسک
ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح1 اعشاریہ47 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔
زلزلے کا مرکز خاران سے 11 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا
یہ پراسرار اور عجیب و غریب جانور اکثر پھلوں کے درختوں کے درمیان اپنی غذا اور خوراک حاصل کرنے کے لیے منڈلاتا نظر آتا ہے۔
قطر کی کل آبادی ان آٹھ اسٹیڈیمز میں ناصرف باآسانی سما سکتی ہے بلکہ 50,000 نشستیں پھر بھی خالی رہ جاتی ہیں۔
سنیل گواسکر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی
پشاور زلمی نے ٹریڈ کے ذریعے بابر اعظم کی جگہ شعیب ملک کو کراچی کنگز کو دے دیا ہے
دونوں ٹیمز کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی۔
کمپنی نے یہ فیصلہ یوکرائن جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والے انسانی بحران اور سپلائی چین کے مسائل کی وجہ سے کیا ہے۔
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی ہے۔
ایشیا کی نمائندگی کرنے والی ٹیم کو ایشیا لائن کا نام دیا گیا ہے۔
سابق آسٹریلوی کرکٹر کیری او کیف کو مخاطب کرتے ہوئے کمنٹیٹر کہتے ہیں کہ ہمیں معلوم ہے آپ کو بابراعظم بہت پسند ہیں۔
پٹرول کی قیمت میں8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر














