عمران خان 5 سے 6 ماہ پلستر گھومتے رہے لیکن کسی فریکچر کا رپورٹ میں ذکر نہیں ہے۔وفاقی وزیر صحت
Author: ویب ڈیسک
سانحہ نو مئی میں ملوث افراد کے خلاف واضح شواہد موجود ہیں اور وہ قانونی کارروائی سے بچ نہیں سکیں گے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق بابر اعوان کا لندن کا دورہ پہلے سے طے شدہ تھا، جلد واپس آجائیں گے۔
خطرے کو بھانپتے ہوئے امریکا نے چین سے آنے والے مسافروں کی ٹیسٹنگ کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ کے محترم چیف جسٹس صاحب ہی وہ واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
زرمبادلہ ذخائر 19 مئی کو ختم ہوئےکاروباری ہفتے میں 20.64 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔
پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما ملیکہ بخاری نے اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔
جہانگیر خان ترین پارٹی کے پیٹرن انچیف ہوں جب کہ علیم خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی اہم ناراض رہنما پارٹی کا حصہ ہوں گے۔
وہ جیل سے سے نکلنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئیں۔
اس پابندی کا اطلاق فوری طوری پر نافذ العمل ہوگا جس کا اعلان وزارت حج و عمرہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر کیا۔
برانڈڈ گھی کی قیمت میں 69 روپے فی کلو جب کہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 18 روپے سے 76 روپے تک فی لٹر کمی کی گئی۔
عامر خان فلم دنگل کے زمانے سے فاطمہ ثنا شیخ کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔
سونے کی فی تولہ قیمت 1800روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار روپے ہوگئی۔
پرویز الٰہی کے خلاف 70 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے ۔
یہ نام پولیس کی سفارش پر 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں ڈالے گئے ہیں۔














