فرح مہہ جبین
فرح مہہ جبین
Farah is a seasoned Journalist, based in Islamabad & associated with Hum News, as a Court Reporter. She covers Court Room, Supreme Court, Islamabad Highcourt & is known as Pakistan's first Lady Court Reporter. Farah is associated with Hum News, since its pre-launch. She can be reached on Twitter at: @Farah_mehfar1

قبائلی اضلاع میں انتخابات کی سیکیورٹی پاک فوج کے سپرد

قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ 20جولائی کو ہوگی ۔ 

ہائیکورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو کچھ دیر بعد سنادیا گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت

عدالت نے آج ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔

مصطفے نواز کھوکھر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر سرکاری درخواست مسترد

اسلام آباد پولیس نے مصطفی نواز کھوکھر کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ 

زرداری کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری  نیب کی بدنیتی ثابت کرنے میں ناکام رہے، ۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ میں کیا ہے؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیل رپورٹ میں دل کے دورے اور ذیابیطس کا ٹیسٹ کرانا تجویز کیا گیاہے ۔ 

فریال تالپور 9روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

نیب کی طرف سے فریال تالپور کا14روزہ  جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا کی جائے گی۔ 

نواز شریف کی سزا معطلی،نیب نے اپنا جواب جمع کرادیا

نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخل کرایاہے۔ 

پی اے آر سی:پیپلزپارٹی دور کے 269 ملازمین کی بھرتی غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ  میں شامل جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ 

آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کیلئے الگ سے درخواست دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت نے یہ ہدایت مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس اور پارک لین کیس میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت  کی سماعت کے دوران کی

ٹاپ اسٹوریز