دانش منیر
دانش منیر

ذاتی معالج کو نواز شریف سے ملاقات کی مشروط اجازت

عدالت نے یہ حکم بھی دیاہے کہ ڈاکٹر عدنان فیملی کے ہمراہ  ملاقات کے بعد کوئی سیاسی بیان نہیں دیں گے۔ 

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی  کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی فیملی کور ٹ نے یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی کے سابق شوہر کی  بیٹے سے ملاقات نہ کروانے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ 

’وہ وقت دور نہیں جب عمران خان سے ایک ایک ظلم کا حساب لیا جائے گا’

جیل حکام نے نواز شریف کے خاندان والوں کے علاوہ دیگر رہنماؤں کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔

نواز شریف سے آج بھی خاندان کے صرف پانچ افراد ملاقات کر سکیں گے

نواز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کی اجازت کا اختیار جیل سپرنٹنڈنٹ کو دے دیا گیاہے۔ 

نیب کو فی الوقت رانا مشہود کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا

عدالت نے رانامشہود کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ سے 24 جولائی کو جواب بھی طلب کر لیاہے۔ 

سانحہ ماڈل ٹاؤن : جے آئی ٹی کے خلاف درخواستوں کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت

ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع کرکے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دے رکھی ہے۔ 

’بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے کیسز کیلئے خصوصی بنچ بنادیاگیاہے‘

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ 15 دن سے زیادہ کسی کیس کو ملتوی نہیں کیا جائے گا، 6 ماہ  کے اندرفیصلہ کیا جائے گا۔ 

رانا ثنا اللہ کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا

اے این ایف کی طرف سے درج ایف آئی آر میں کہا گیاہے کہ رانا ثنااللہ کی گاڑی سے 15کلو ہیروئن سمیت 21کلو منشیات برآمد کی گئی ہیں۔

چیئرمین نیب کی مبینہ وڈیو لیک کرنے والی خاتون کے شوہر کی ضمانت منظور

چیئرمین نیب کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے فاروق نول کی درخواست ضمانت عدالت نے پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔ 

سپریم کورٹ کا رائل پام کلب پاکستان ریلوے کے حوالے کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کی طرف سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہےکہ رائل پام کنٹری کلب کے تمام معاملات ریلوے انتظامیہ دیکھے گی۔ 

ٹاپ اسٹوریز