ایوب ترین

بلوچستان حکومت نے ریکوڈک منصوبے کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے کوششیں تیز کردیں

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق کیس ہارنے کے ذمہ دار سابقہ حکومت ہے، حکومت پر عائد ہونے والے جرمانے کو کم کرنے کی کوشش کریں گے۔ 

لورالائی میں ایگل فورس پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 افراد زخمی

ایک حملہ آور فائرنگ میں مارا گیا، دوسرے نے خود کو اڑالیا

چمن دھماکہ: جے یو آئی کے رہنما مولاناحنیف جاں بحق

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کو علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا

کوئٹہ: بم دھماکے میں پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ: مغربی پاس پر پولیس کی گاڑی کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے چار پولیس اہلکار زخمی

لگڑ بگڑ کا شکار کرنے والوں کو 3 ماہ قید اور جرمانہ

ملزمان کو اسسٹنٹ کمشنر نوشکی کی سربراہی میں ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

’سی پیک بیورکریسی کی جانب سے روڑے اٹکانے کے باعث سست روی کا شکار‘

ہمارے تعلقات وزیراعظم عمران خان کے ساتھ بھی بہت اچھے ہیں، چینی قونصل جنرل وانگ یو

بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں 11 سال بعد قومی کرکٹ کا آغاز

بلوچستان اور جنوبی پنجاب کی ٹیموں کے درمیان پہلا میچ جاری ہے، قومی ٹیم کے کھلاڑی بھی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔ 

’پاک افغان سرحد پر630 کلو میٹر تک باڑ لگائی جاچکی ہے‘

یہ بات آج کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ  نے بلوچستان پولیس کی طرف سے انکے اعزاز میں دیئے گئے  الوادعی ظہرانہ سے خطاب میں بتائی ہے۔

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری رکن اسمبلی رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

عدالت عالیہ نے این اے 265 میں مبینہ دھاندلی کی درخواست پر سماعت اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ 

کوئٹہ: ہلاک دہشت گردوں نے محرم کے جلوس کو نشانہ بنانا تھا، تفتیش میں انکشاف

مشرقی بائی پاس پر سرکاری اداروں نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دن قبل کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت خاتون خود کش حملہ آور کو ہلاک کردیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز