ارشد چوھدری
ارشد چوھدری

پاکستان ریلوے نے 20 مزید نئے انجن منگوالئے

سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے دور میں خریدے گئے انجن پاکستان پہنچنا شروع

سانحہ ساہیوال، دوسری رپورٹ میں بھی ذیشان دہشت گرد قرار

 سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی دوسری تحقیقاتی رپورٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ 

عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس میں رہائش ترک کردی، ذرائع

وزیراعظم  اب بنی گالہ میں مستقل رہائش رکھیں گے ، ذرائع

مونس الہٰی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

بلوچستان عوامی پارٹی کو بھی مزید ایک وزارت دی جائے گی،ذرائع

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس

اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا

پنجاب کابینہ میں توسیع، 48ویں وزیر ق لیگ سے ہیں

پنجاب کابینہ میں مسلم لیگ ق کے وزرا کی تعداد دو ہو گئی ہے

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

ایف آئی اے حکام نے انہیں امیگریشن کاؤنٹر پر اس وقت روکا جب وہ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی اور دیگر کے ہمراہ سیؤل (جنوبی کوریا) جا رہے تھے۔

پنجاب حکومت نے ق لیگ کے مطالبات ماننا شروع کر دیئے

پنجاب میں اہم اتحادی جماعت کے تحفظات ختم کرنے کے لئے یقین دہانیوں کے بجائے حکومت کی جانب سے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے

سہولیاتِ صحت کا جائزہ، وزیراعلیٰ پنجاب اچانک دورے کرینگے

عثمان بزدار کا وزارت صحت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار، عوامی شکایات پر برہم

انتطامی ڈھانچے میں تبدیلی: پنجاب حکومت کو اہل افسران کی تلاش

صوبائی حکومت تجربہ کار،کرپشن سے پاک اور اہلیت کے حامل افسران  تلاش رہی ہے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز