نیتن یاہو نے حماس کے غیرمسلح ہونے تک غزہ سے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا
خودمختار اور علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسرائیلی وزیر اعظم
مریم نواز کا نوجوانوں کو 3 لاکھ تک بلاسود قرض فراہم کرنے کا اعلان
عوام کو ریلیف اور سہولت فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، مریم نواز
ڈھاکا اور کراچی کے درمیان 14 سال بعد براہ راست پروازیں بحال
پہلی پرواز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے جبکہ دوسری پرواز کی 80 فیصد سے زائد نشستیں پہلے ہی بک ہو گئیں
ڈیرہ بگٹی میں گیس کی نئی دریافت، ماڑی انرجی لمیٹڈ کا اعلان
اس دریافت سے ملک میں گیس کی قلت پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے، ماہرین
دو سالہ بچے نے اسنوکر کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی، دو گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
جوڈی ایک اسٹول کی مدد سے اسنوکر ٹیبل تک پہنچتا اور باقاعدہ شاٹس کھیلتا تھا، والد
آئی سی سی وہی کرتی ہے جو بی سی سی آئی چاہتا ہے، بھارتی صحافی کی سخت تنقید
آئی سی سی اب ایک سنجیدہ اسپورٹس باڈی نہیں رہی، شاردا اگرا
بنگلا دیش کا ڈرون سازی کا معاہدہ، بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی
بنگلا دیش ایئر فورس مقامی سطح پر اپنے ڈیزائن کردہ ڈرونز بھی تیار کرے گی
عمر ایوب کا پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار
پولیٹیکل کمیٹی کی رکنیت صرف موجودہ پارٹی عہدیداران تک محدود ہونی چاہیے، عمر ایوب
سپر ٹیکس سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری، 10 فیصد سپر ٹیکس برقرار
ٹیکس ایئر 2022 کیلئے مخصوص شعبوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا نفاذ قانونی ہے، وفاقی آئینی عدالت
عمران خان کو اپنی سزا پوری کرنے کے بعد ہی رہائی ملے گی، فیصل کریم کنڈی
صوبائی حکومت کو قیدی نمبر 804 کو رہائی دلوانے کے بجائے صوبے میں حکمرانی اور امن و امان پر توجہ دینی چاہیے
تنخواہ، گاڑی، رہائش اور بہت کچھ، محمود خان اچکزئی کی مراعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں
اپوزیشن لیڈر ضرورت پڑنے پر پاک فضائیہ یا حکومت کے ہیلی کاپٹر یا طیارے کے ذریعے سفر کر سکتے ہیں
بسنت میں ’قیدی نمبر 804‘ والی پتنگیں نظر آئیں گی، علیمہ خان
اپوزیشن پارٹیز الائنس کی جانب سے 8 فروری کو پاکستان بند کرنے کی کال دی گئی ہے
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے مکہ مکرمہ میں شادی کر لی
اداکارہ نے قدرتی اور بغیر میک اپ کے انداز کو ترجیح دی
بیرسٹر گوہر کا اجازت کے باوجود عمران خان سے ملاقات سے انکار
عمران خان کی آنکھ میں انفیکشن ہے جو تشویش کی بات ہے، بیرسٹر گوہر
صحت کے شعبے میں پاکستان اور قطر کے درمیان تعاون میں نئی پیشرفت
پاکستانی ڈاکٹروں کو پرومیٹرک امتحان سے استثنیٰ بھی دے دیا گیا
گوا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پابندی کا امکان
والدین کی جانب سے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کے حوالے سے متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں، وزیر سیاحت
وادی تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا، معمول کی نقل مکانی ہے، خواجہ آصف
خیبر پختونخوا حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ فوج اور اداروں پر ڈال رہی ہے
پشاور میں پرسنلائزڈ نمبرپلیٹس کی نیلامی، ‘خان نمبر پلیٹ’ کتنے میں فروخت؟ویڈیو وائرل
804 نمبر پلیٹ کو نیلامی سے نکال دیا گیا، محکمہ ایکسائز
ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت میں ہوگا یا نہیں؟ اہم فیصلہ متوقع
کھلاڑیوں، ٹیم آفیشلز اور شائقین کے سفر پر بھی منفی اثرات پڑنے کا خدشہ ہے، ماہرین
ریسکیو کے پورے نظام کو اپ گریڈ کرنے کیلئے وسائل فراہم کیے جائیں گے، مریم نواز
سندھ حکومت کو اگر کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو تو وہ ضرور فراہم کی جائے گی

