بیلجئم انگلینڈ کو 2-0 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن پر July 14, 2018 ویب ڈیسک ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں بیلجئیم نے انگلینڈ کو دو کے مقابلہ میں صفر گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ عالمی کپ کا فائنل کل 15 جولائی کو فرانس اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹیگز :انگلینڈبیلجئیمعالمی کپفٹبالفٹبال ورلڈ کپ متعلقہ خبریں اگر بابراعظم آئی پی ایل کھیلتے تو وہ پنجاب کی ٹیم کا حصہ ہوتے، وکرانت گپتا نیتن یاہو اگر ملک میں داخل ہوئے تو گرفتار کر لیا جائے گا، جرمنی ٹویوٹا یارس کا نیا ماڈل پاکستان میں لانچ