بیلجئم انگلینڈ کو 2-0 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن پر July 14, 2018 ویب ڈیسک ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں بیلجئیم نے انگلینڈ کو دو کے مقابلہ میں صفر گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ عالمی کپ کا فائنل کل 15 جولائی کو فرانس اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹیگز :انگلینڈبیلجئیمعالمی کپفٹبالفٹبال ورلڈ کپ متعلقہ خبریں دنیا بھر کے مختلف ممالک میں 23ہزار 456 پاکستانی جیلوں میں قید ہیں، تفصیلات سینٹ میں پیش پنجاب میں سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کااجراء، 84 ارب روپے سے زائد مختص کراچی میں وال چاکنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ