وفاقی سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی بجٹ

وفاقی وزارت خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ32ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

چاول کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اب وفاقی سرکاری، کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کم سے کم تنخواہ 32000 ہزار ہو گی۔

سانحہ 9 مئی، مزید 29 افراد گرفتار

وزارت خزانہ کے مطابق کم سے کم تنخواہ 32 ہزار روپے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔

ندیم ہارون رشید کی بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا

یاد رہے کہ وفاقی سول ملازمین کی کم سے کم تنخواہ 32000 روپے بجٹ میں مقرر کی گئی تھی۔


متعلقہ خبریں