ڈالر 294 روپے 90 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک: ڈالر

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 1 روپے 5 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت  294 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں