افغانستان میں مسافر بس حادثے کاشکار،24افراد جاں بحق June 7, 2023 ویب ڈیسک افغانستان میں مسافر بس حادثے کاشکار،24افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں ،ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ ٹیگز :بس حادثہ متعلقہ خبریں آئی پی ایل ، سب سے بڑے ہدف کے تعاقب کا عالمی ریکارڈ بن گیا امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان غزہ پالیسی پر مستعفیٰ روس اور چین کا باہمی تجارت کیلئے ڈالر کا استعمال مکمل ختم کرنے کا اعلان