موٹروے ایم 2پر ٹریفک حادثہ ،5افراد جاں بحق June 7, 2023 ویب ڈیسک موٹروے ایم 2پر ٹریفک حادثہ ،5افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتارکار کے درخت سے ٹکرانے کے بعد آگ لگنے سے پیش آیا۔ تمام لاشوں کو اسپتال متنقل کردیا گیا ہے ۔ ٹیگز :موٹر وے متعلقہ خبریں بلوچستان: حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے 11 ارکان اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری مقرر ہر پاکستانی سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے، محکمہ خوراک آج کے فیصلے سے یہ بات ظاہر ہو گئی کہ عوام کا حق ان کو واپس ملے گا، کنول شوزب