بلوچستان میں تعلیمی ادارو ں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان May 13, 2023 ویب ڈیسک رمضان میں سکولوں اور کالجوں کے اوقات کار جاری بلوچستان میں محکمہ تعلیم کی جانب سے گرم علاقوں میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جون 2023ء سے 13 اگست 2023ء تک ہوں گی۔ ٹیگز :بلوچستانموسم گرما تعطیلات متعلقہ خبریں موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف بھٹہ مالکان نے حکومتی ناقص پالیسیوں کیخلاف بھٹے بند کرنے کا اعلان کر دیا لاہور: نان بائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان