ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انٹربینک میں 238 روپے کا ہو گیا

ڈالر سستا

کراچی: روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپے16 پیسے مہنگا ہو گیا۔

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قیمت مزید اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 238 روپے کا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: انٹربینک میں ڈالر مزید 96 پیسے مہنگا ہو گیا

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس 55 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبار کےدوران انڈیکس 41 ہزار 735 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔


متعلقہ خبریں