خاتون کے ہاں7 بچوں کی پیدائش October 17, 2021 ویب ڈیسک خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں ایک خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں میں 4 لڑکے،3 لڑکیاں ہیں۔ ماں اور بچے صحت مند ہیں۔ بٹگرام کی رہائشی خاتوں نجی اسپتال میں داخل تھی۔ ٹیگز :7 بچے7بچوں کی پیدائشایبٹ آبادپیدائشجڑواں بچےخاتونماں متعلقہ خبریں ادویات پر سیلز ٹیکس لگائے جانے کا امکان چیمپئینز ٹرافی ٹی20 فارمیٹ پر کرانے پر غور گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی تجویز