انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا April 1, 2020 غیاث الدین کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.70 سے کم ہوکر 166.30 روپے کا ہوگیا ہے۔ ٹیگز :ڈالرروپے کی قدر متعلقہ خبریں اسرائیل میں الجزیرہ کو بند کرنے کا فیصلہ قمری تحقیقی پروگرامز پر مزید پاک چین تعاون کی توقع ہے، پاکستانی ماہر چیئرمین پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر کا اعلان