سولس میوزک فیسٹیول کی تصاویری جھلکیاں February 9, 2019 ویب ڈیسک سولس میوزک فیسٹیول کا رنگا رنگ اسٹیج، فوٹو ہم نیوز اسکرین شاٹ سولس میوزک فیسٹیول میں شرکا گلوکاروں کے منتظر، فوٹو ہم نیوز اسکرین شاٹ۔– سولس میوزک فیسٹیول میں فوٹو گرافر میوزیکل بینڈ ‘ڈی جے ایف ڈی وی ایم’ کا فوٹو لیتے ہوئے، ہم نیوز اسکرین شاٹ۔– سولس میوزک فیسٹیول کے ابتدائی لمحات، فوٹو ہم نیوز اسکرین شاٹ۔–ۢ سولس میوزک فیسٹیول کا ڈرون سے لیا گیا خوبصورت منظر، فوٹو ہم نیوز اسکرین شاٹ۔– سولس میوزک فیسٹیول میں بیرون ملک سے آئے ہوئے بینڈ ڈی جے ایف ڈی وی ایم کی دھنوں پر شرکا کا رقص،فوٹو ہم نیوز اسکرین شاٹ۔– سولس میوزک فیسٹیول: اسٹیج کے پس منظر میں پرکشش اسکرین لگائی گئی ہے، فوٹو ہم نیوز اسکرین شاٹ۔– سولس میوزک فیسٹیول: ڈرون سے لیا گیا باہر کا دلکش منظر، فوٹو ہم نیوز اسکرین شاٹ۔– سولس میوزک فیسٹیول: اسٹیج کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا ہے، فوٹو ہم نیوز اسکرین شاٹ۔– ٹیگز :DroneHUMNEWSislamabadSolis Music & Arts Festivalاسلام آبادڈرونسولس میوزک فیسٹیولہم نیوز متعلقہ خبریں عشق مرشد کی آخری قسط کی سینماؤں میں پرہجوم نمائش سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز جون میں ہوگا، شاہ رخ خان