بھارت کو منہ توڑ جواب،25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرون گرا چکے،آئی ایس پی آر
بزدلانہ حملہ بھارت کی پریشانی اور بھوکلاہٹ کی نشانی ہے
راولپنڈی فوڈ اسٹریٹ پر بھی ڈرون حملہ
سیکیورٹی فورسز نے فوڈ اسٹریٹ کو سیل کر دیا
بھارتی ڈرون خلیج بنگال میں گر کر تباہ
بھارت نے تباہ ہونے والے ڈرون کو بحرہند کے وسیع علاقے میں انٹیلی جنس نگران اور جاسوسی کے لیے مختص کیا تھا۔
ایران کی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
ہم ایران کے خطرناک عزائم کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے، ڈیوڈ کیمرون
سڑکوں کی حفاظت کے لیے ڈرونز تعینات
ڈرونز شاہراہوں پر پڑے گڑھوں کی نشاندہی کریں گے
بھارتی ڈرون گرانے پر شہزاد رائے کا تبصرہ
شہزاد رائے نے بھارتی ڈرون کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ گھر پر رہیں، محفوظ رہیں۔
اسلام آباد میں ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد
ڈرون کیمروں کا استعمال موجودہ صورتحال میں سیکیورٹی کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے، انتظامیہ وفاقی دارالحکومت
کینیڈا میں سجا روبوٹ میلہ
اس میلے میں ہر طرح کے روبورٹ موجود تھے جو نجی کاموں سے لے کر صنعتی کام تک انجام دے رہے تھے
ڈرون نے گردے کے مریض کی جان بچا لی
گردے کو ڈرون کے ذریعے ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال منتقل کیا گیا۔
اسلام آباد میں ڈرون کے ذریعے شجر کاری منصوبہ تیار
جلد ڈرون کے ذریعے کی جانے والی شجر کاری مہم کا افتتاح کیا جائے گا,ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ٹویٹ