بائیڈن کا بلاوا، مودی امریکا کے 3 روزہ دورے پر روانہ

بھارتی وزیراعظم 24 ستمبر کو امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کریں گے

وبا کے دوران غریب طلبا میں سمارٹ فونز بانٹے والی ٹیچر

بھارت میں پندرہ لاکھ سکولوں کے بند ہونے سے 24 کروڑ 70 لاکھ طلبا متاثر ہوئے ہیں

اب سبزیوں سے  کورونا ویکسین کے فوائد ملیں گے

پودوں کے ذریعے ویکسین ٹیکنالوجی کی فراہمی کی کوشش

ویکسین مت لگوائیں !میت گاڑی کا اشتہار

 اشتہار نے شہریوں کو ویکسین لگوانے کا پیغام مختلف انداز میں پہنچایا

طالبان کا اقوم متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کا مطالبہ، سہیل شاہین مندوب نامزد

 نئی افغان حکومت اپنا موقف بیان کرنا چاہتی ہے، افغان وزیر خارجہ

افغانستان کو عالمی امداد اور یکجہتی کی ضرورت ہے، صدر ایردوان

کورونا ویکسین کو قوم پرستی سے جوڑنا انسانیت کی توہین ہے، ترکی کے صدر کا اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب

امریکی پابندیاں انسانیت کے خلاف جرائم ہیں، ایرانی صدر

 ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ابراہیم رئیسی کا اقوام متحدہ کے اجلاس سے ریکارڈ شدہ خطاب

طالبان نے ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والے شخص کو گرفتار کر لیا

طورخم پر ایک امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اسے غیر مسلح بھی کر دیا گیا ہے۔

وسائل سائنسی تحقیق اور ڈیجیٹلائزیشن پہ صرف کرنے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

 ڈی ایٹ 4 کھرب ڈالرز جی ڈی پی کے ساتھ ایک ارب انسانوں کی ترجمانی کرتا ہے، شاہ محمود قریشی کا ظہرانے سے خطاب

یو اے ای کے 50 فیصد باسی دل کے عارضے میں مبتلا، سروے

سروے کا جواب دینے والے 55 فیصد لوگ دل کی کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز