امریکہ میں خون کا بحران پیدا ہو گیا

کورونا کی وجہ سے خون کے عطیات میں بڑی تعداد میں کمی واقع ہو گئی۔

کورونا لاک ڈاون کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کو نئے سکینڈل کا سامنا

کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس میں تقریب منعقد کی گئی

اقوام متحدہ کی افغانستان کے لیے 4.4 ارب ڈالر کی امداد کی اپیل

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اپیل کردہ رقم ملک کے جی ڈی پی کا قریباً ایک چوتھائی ہے

انجکشن کا خوف، شہری کورونا سے ہلاک

ہلاک ہونے والے شہری کی اہلیہ نے اپیل کی ہے کہ کورونا ویکسین لگوانا لازمی ہے

امریکہ کا افغانستان کو 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان

بائیڈن انتطامیہ افغانستان کو 308 ملین ڈالر انسانی امداد دے گی۔

ساشے کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

 نئے ماحولیاتی منصوبے میں ساشے کے استعمال پر پابندی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

مکہ مکرمہ میں روبوٹ کے ذریعے آب زم زم کی بوتلوں کی تقسیم

مکہ مکرمہ کی انتظامیہ مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کر رہی ہے۔

قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی؟ شہری نے بینک میں آگ لگادی

آگ لگنے سے بینک کو 12 لاکھ روپوں کو نقصان ہوا ہے، پولیس

انسان کی جان ‘سور’ کے دل نے بچا لی

جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سور کے دل کو 57 سالہ شخص میں کامیابی سے ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا

بھارت میں مسلمانوں کو ختم کرنے کی دھمکی، مودی خاموش کیوں ؟ جاوید اختر کا سوال

دسمبر میں ہری دوار میں ہونے والی ایک تقریب میں مسلمانوں کے بارے میں دھمکی آمیز تقاریر کی گئی تھیں

ٹاپ اسٹوریز