نیویارک میں سفید فام نوجوان کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

13 افراد کو گولیاں لگیں جن میں سے 11 سیاہ فام ہیں

برطانیہ میں 90 ہزار سرکاری ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے پر غور

وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی کابینہ کے وزراء کو ہدایت کر دی

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔

محمد بن زید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر بن گئے

محمد بن زید النہیان شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے سوتیلے بھائی ہیں۔

روس کے ممکنہ جنگی جرائم کے باعث ایک ہزار افراد ہلاک، یو این اہلکار

روس نے یوکرین کے خلاف اپنی فوجی کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تردید کی ہے

مہندا راجاپاکسے ملک چھوڑ کر نہیں جا سکتے، سری لنکن عدالت

سابق وزیراعظم نے اسی ہفتے پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے، عمران خان کو آنے دینا ہے یا نہیں؟رانا ثنا اللہ

میاں نواز شریف ہماری پارٹی کے سپریم ہیڈ ہیں، کل بھی مشاورت ہوئی تھی، آج بھی بات چیت جاری ہے، وفاقی وزیر داخلہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

اولاد نہ ہونے پر والدین کا بیٹے کے خلاف مقدمہ

بیٹے کو ڈیڑھ کروڑ کی لگثری گاڑی گفٹ کی، اور فائیو اسٹار ہوٹل میں ولیمہ دیا

بھارت میں سرکاری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ: دو پائلٹس ہلاک

ہلاک ہونے والے پائلٹوں کی شناخت کیپٹن پندا اور کیپٹن سری واستو کے ناموں سے کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز