یکم اپریل سے شروع ہونے والا پیکج تین سے چھ ماہ کے دوران کاروباری کمیونٹی کو مالی معاونت فراہم کرے گا
ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پردفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
حتمی فیصلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں سامنے آ جائے گا
پاکستان اس وقت خطے میں مثبت کردارادا کررہا ہے، مذاکرات کی میزبانی پاکستان کے لئے ایک اعزاز ہے، امیر جے یوآئی
تیل کی قیمتیں بڑھانے کی متعدد تجاویز کو مسترد کیا جا چکا ہے تاکہ عوام پر مزید بوجھ نہ پڑے، وزیر اعظم
بھاری گاڑیوں پر عائد روڈ یوزر چارج بھی ختم کرنے کا اعلان
یورینیم نکالنے کا پیچیدہ اور خطرناک مشن امریکی فورسز کو کئی دن ایران کے اندر رکھے گا
ہفتہ کے روز بھی سونے کی قیمت میں 4,800 روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد قیمت 4,72,062 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی تھی
حکومت کفایت شعاری کی مثال قائم کر رہی ہے، عوام بھی قومی مفاد میں ساتھ دیں ، خرم شہزاد