کورونا کا پھیلاو تیز، سندھ حکومت نے پابندیوں کا حکم جاری کردیا

کاروباری سرگرمیاں حکومت کےمقررہ کردہ اوقات کےتحت کھلی رہیں گی

راولپنڈی کے حالات جان بوجھ کے خراب کیے جا رہے ہیں، شیخ رشید

لال حویلی سے راشد شفیق کے ہمراہ ریلی کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں گے۔

مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح 32فیصد پر پہنچ گئی

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 3.63فیصد کا ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا

 پاکستان کے 80سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے پر بھارتی ناظم الامور کی طلبی

بھارت کی طرف سے پاکستان کے 80سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے پر احتجاج کیا گیا

پاکستان امریکہ کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، دیرینہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے باہمی احترام، اعتماد اور مفاد کی بنیاد پر شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

17 جولائی کو عوام جس کو چاہیں ووٹ دیں، قبول کریں گے،حمزہ شہباز

عوامی منصوبوں پر عملدرآمد کرنے سے کوئی نہیں روک سکا اور جب تک وزیراعلیٰ ہوں عوام کی خدمت کروں گا۔

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے مؤقف کو درست قرار دیا، اسد عمر

حمزہ شہباز منتخب نہیں بلکہ سلیکٹڈ وزیر اعلیٰ ہیں، فواد چودھری

جو نیوٹرلز ہو کر پیچھے ہو گئے کیا یہ انکا پاکستان نہیں؟ عمران خان

جن لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گیا ان کا پاکستان میں کیا انٹرسٹ ہے؟

ٹاپ اسٹوریز