لوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنے پر پولیس اہلکار اور صحافی سمیت 13 افراد کو جرائم پیشہ عناصر جاں بحق بھی کر چکے ہیں۔
چوروں کو تین ماہ قید کی سزا بھی بھگتنا ہوگی
صحافی کو یہ تمام اشیا میٹل ڈیٹیکٹر کی مدد سے ملیں۔
گزشتہ سال مجموعی طورپر اسٹریٹ کرائم کی55ہزار 587واراتیں ہوئی تھیں
پنڈی بھٹیاں میں اے ٹی ایم سے ہیکرز 58 لاکھ روپے لے اڑے
واردات کا ماسٹر مائنڈ ملزم ذوالفقار نکلا،4کروڑ 30 لاکھ روپےحصے میں آئے
سوناکشی سہنا نے ہما قریشی کی پوسٹ کا اسکرین شاٹ لے کر شیئر کر دیا۔
ایرانی سائبر حملے کے بعد اسرائیلی آئی ٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی۔
120 سالہ پرانا و قیمتی گھنٹا عمارت کی کھدائی کے دوران ملا تھا۔
بھارت کے شہر پونے کی پولیس نے ریکی کرتے ہوئے چوروں کو گرفتار کیا ہے۔
دو مشتبہ چوروں نے لڑکے کو زمین پر گرایا جب وہ سڑک پر جا رہا تھا
گرفتار مزید چار ملزم 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کےحوالے
گاڑی سے ہزاروں پاونڈ مالیت کا سامان چوری
ہیکرز نے سسٹم میں موجود ایک کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایتھر کے ہزاروں ڈیجیٹل ٹوکن چرا لیے ہیں۔
لاہور میں عید سے پہلے ایک ہفتہ کے دوران62 جانور چوری کر لیے گئے














