سخت ماحول کو برداشت کرنے کی صلاحیت اس پینٹ کو خلا سمیت دیگر جگہوں پر قابل استعمال بناتی ہے۔
یہ پینٹ ایئر کنڈیشنرز اور ہیٹر پر بڑھتے ہوئے انحصار کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے، ماہرین
امریکی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے جو پینٹ ایجاد کیا ہے وہ مختلف رنگوں میں دستیاب ہو گا، تحقیقی رپورٹ
پینٹ 98.1 فیصد سولر ریڈ ایشن کو ریفلیکٹ کرسکتا ہے جبکہ انفراریڈ حرارت کو بھی خارج کرتا ہے
سفید پینٹ کے استعمال سے ایئرکنڈیشن ٹیکنالوجی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔




