پی ایس ایل7 کے ترانے کا ٹیزر جاری

جاری کردہ ترانے میں عاطف اسلم کی آواز کا جادو چلے گا۔

اسلام آباد یونائٹیڈ کی تیاری بہت اچھی ہے، شاداب خان

امید ہے کہ پی ایس ایل بھی بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہے گی، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ

وزیر اعظم فطری طور پر مثبت شخصیت ہیں، شاداب خان

پی ایس ایل کی اچھی تیاری ہے، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ

این سی او سی کا پی ایس ایل کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کرکٹ اسٹیڈیم میں میچز دیکھنے کے لیے مکمل ویکسی نیشن لازمی ہو گی۔

حسن علی کی شاداب خان کے استقبال پر دلچسپ شرارت

اس دلچسپ حرکت کی ویڈیو اسلام آباد یونائیٹڈ کے سوشل میڈیا  اکاؤنٹ سے بھی شیئر کی گئی۔

عاقب جاوید نے پی ایس ایل گانا بنانے کی مخالفت کر دی

رمیز راجہ جب سے چیئرمین بنے ہیں کرکٹ میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے، عاقب جاوید

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سادگی سے کرانے کا فیصلہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں زیادہ اخراجات سے روک دیا۔

پی ایس ایل سیزن 7 کے ٹکٹوں کی قیمت مقرر

نجی ٹکٹ کمپنی کے ذریعے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔

پی ایس ایل 7 کیلئے کورونا ایس او پیز تیار

سیکیور ببل میں 25 سے 30 اضافی کھلاڑی رکھنے کی تجویز

کپتان کو بااختیار کرنے سے ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی، رمیز راجہ

انڈر 19 اور ویمنز پی ایس ایل کے لیے کام کر رہے ہیں، چیئرمین پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز