پاک فوج کے شہدا ہمارا فخر: مسعود خان، سفارتخانے میں تعزیتی ریفرنس

ملک وقوم کے لئے ہر قسم کی قربانی پیش کرنا پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے، سفیر پاکستان

دیرمیں دھماکے سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

شہدا میں سپاہی ساجد علی اور سپاہی عدنان ممتاز شامل

افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں نہیں بھولیں گے، صدر

یوم آزادی پرنظریہ پاکستان کی بقا اور مثالی فلاحی ریاست کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ برطانیہ پہنچ گئے

آرمی چیف دورے میں برطانوی فوجی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر سے متعلق منفی پروپیگنڈا ،6رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم

انکوائری ٹیم سوشل میڈیا پر جاری منفی پروپیگینڈا مہم کے معاملے پر تحقیقات کرے گی

تحریک انصاف نے وزارت خارجہ سے افغانستان میں ہونیوالے ڈرون حملے پر وضاحت مانگ لی

پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم کی مذمت کرتے ہیں، اس پروپیگنڈے کا آغاز دو اینکرز کی وجہ سے ہوا، رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری

کشمیریوں کی حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں، آئی ایس پی آر

مسلح افواج کی جانب سے کشمیر کے شہدا کو ان کی عظیم قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام 6 افسران شہید

پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ لسبیلہ میں وندر کے قریب موسیٰ گوٹھ سے ملا۔

ٹاپ اسٹوریز