ایک لاکھ ٹن چینی درآمد کرنیکا فیصلہ ، ٹی سی پی نے ٹینڈر کھول دیئے
بولیاں آج طلب کی گئیں ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے نمائندے بھی ٹینڈر کھولنے کی تقریب میں شریک ہوئے
پنجاب کابینہ نے درآمدی گندم ٹی سی پی سے خریدنے کی منظوری دے دی
پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت پر نظرثانی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی
نجی شعبے کے ساتھ ٹی سی پی کو بھی گندم درآمد کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ
فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گندم و چینی کی دستیابی اور قیمتوں کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔