بھارتی وزیر اعظم مودی کے سیاسی حریفوں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے پیروکاروں کو بھی سوشل میڈیا ترک کرنے کو کہیں۔
سوشل میڈیا کمپنیوں نے دھمکی پاکستان کے نئے سوشل میڈیا قوانین کی وجہ سے دی ہے
یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر، ٹک ٹاک اور ڈیلی موشن سمیت دیگر تمام کمپنیوں کو تین ماہ میں اپنے دفاتر پاکستان میں کھولنا ہوں گے۔
وزیراعظم کی جیل ریفارم پیکج رپورٹ مکمل کرنے پر ممتاز قانون دان بیرسٹر علی ظفر اور پرزنر ایڈ کمیٹی کو مبارکباد۔
گروپ کی پوسٹ میں کہا گیا کہ وہ فیس بک کو بھی ہیک کر سکتے ہیں تاہم اس کی سیکیورٹی ٹوئٹر سے بہت بہتر ہے۔
ویڈیو میں بظاہر وہ کسی گھر کے ڈرائنگ روم میں ہیں جہاں صوفے، میزیں اور دیگر سامان رکھا ہوا ہے
ڈاؤن ڈیٹیکرکے مطابق دنیا کے کئی حصوں میں واٹس ایپ کے پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے میں دشواری کا سامنا ہے
اگر ایران نےحملہ کیا تواس کے 52 مقامات کونشانہ بنائیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے چھ ماہ سے غیر فعال اکاؤنٹس مستقل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے…
یہ فیچر جب اکاﺅنٹ آپ کے اکاﺅنٹ پر دستیاب ہوگا تو ٹوئٹر کی جانب سے پوچھا جائے گا کہ آپ اپنی ٹائم لائن پر ‘اس موضوع پر مزید دیکھنا’ چاہتے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا کے تمام مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت کو حزب اختلاف سے نہیں بلکہ حزب اختلاف کو حزب اختلاف سے ہی خطرہ ہے۔
22 نومبر کو نافذالعمل ہونے والی اس پابندی کے اطلاق سے ٹوئٹر کے کاروبار پر کوئی خاطر خواہ اثر نہیں پڑے گا۔
ٹویٹر انتظامیہ نے حکومت پاکستان کا مؤقف تسلیم کرتے ہوئے اکاؤنٹس کی معطلی کا طریقہ کار تبدیل کردیا
دنیا کے دس انتہائی خطرناک اور بہادر جاسوسوں کی فہرست میں میجر عدنان سمیع کو تیسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔













