آپ کا حسن قدرتی ہے یا کریم کا کمال؟ صحافی کے سوال پر زرتاج گل شرما گئیں
گھر والوں کے لیے میں آج بھی خوبصورت ہوں، وزیر مملکت
وزیراعظم کی تقریر کی تعریف والی ویڈیو بہت پرانی ہے، زرتاج گل
ایسی چیزوں کا وائرل ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ مخالفین کو عمران خان کی ٹیم کا کوئی کرپشن اسکینڈل نہیں مل رہا