مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ مؤخر

 سپریم کورٹ کے فیصلے اور آرٹیکل 62، 63 کے اطلاق پر مزید معاونت درکار ہے، چیف الیکشن کمشنر

یو اے ای کے اقدام پر پاکستان کو مایوسی ہوئی، فواد چوہدری

متحدہ عرب امارات میں مودی کو اعزاز سے نوازنا پاکستانی معاشی پالیسی کی کمزوری نہیں، وفاقی وزیر

دو اسپتالوں کا نوازشریف کے لیے ایمبولینس فراہم کرنے سے انکار

محکمہ کی ہدایت کے مطابق ایمبولنس میں وینٹی لیٹر، ڈی فیبیلیٹر، ای سی جی، اور کارڈیک مانیٹر کی موجودگی لازمی ہے۔

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ

نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی مشکلات میں اضافہ،نیا مقدمہ درج ہو گیا

تھانہ اسلام پورہ لاہور میں کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف پولیس اہلکاروں سے لڑائی جھگرا کرنے اور ان سے سرکاری لاٹھی چھیننے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ

احتساب عدالت نے ملزمان کے بیان ریکارڈ کرانے کے لیے جیل سے نیب کی تحویل میں دینے کی درخواست منظور کر لی

کونسے سیاستدان یہ عید جیل میں گزاریں گے؟

قیدخانے اور جیلیں سیاسی رہنماؤں کا دوسرا گھر تصور کی جاتی ہیں

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کر لیا

نیب نے مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں دو بجے طلب کر رکھا تھا

مسلم لیگ ن کو بھارتی وزیر اعظم مودی کی اصلیت یاد آنے لگی

مسلم لیگ ن کو شائد یاد نہیں کہ اسی بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ پیار کی پینگیں نوازشریف نے بڑھائیں۔ 

نواز شریف کے کزن کی جائیداد نیلامی کا معاملہ، سماعت 19 اگست تک ملتوی

جسٹس مزمل اختر شبیر نے پنجاب بنک کی نیلامی کی کارروائی میں حصہ لینے کی متفرق درخواستوں پر سماعت کی

ٹاپ اسٹوریز