گجر نالے کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن سے قبل علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔
پاک فوج کے انجینئرز نے گزری کا انڈر پاس بھی کلیئر کر دیا۔
کراچی میں بارشوں کو ختم ہوئے چار روز گزر گئے لیکن تاحال کراچی میں مکمل نکاسی آب نہ ہو سکی۔
بیشتر علاقوں میں دو سے تین روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی۔
چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ یہاں پر اختیارات کا مطلب صرف پیسے ہیں۔
وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہر 15 دن کے بعد ہو گا جس میں متعلقہ محکمے رپورٹ پیش کریں گے۔
نشیبی علاقے سے مدد مانگنے والے افراد کو ریسکیوکرکے دوسرے مقام پرمنتقل کیا جارہا ہے
خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ کراچی کا مسئلہ اسلام آباد سے بیٹھ کر حل ہو گا نہ لاڑکانہ سے کنٹرول ہو گا۔
کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کیے جانے کا امکان ہے۔
چوڑیاں پہنی ہیں سب نے، کیونکہ پیسہ کھاتے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد
فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن مو سیٰ کالونی کے قریب گجر نالے کی صفائی میں مصروف ہے
جب تک اختیارات مقامی حکومتوں کے نمائندوں کو نہیں ملتے اس وقت تک مسائل کا حل مشکل ہے، وسیم اختر
بارش نے شہر کے رہائشی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اورگھروں میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا ہے
عوامی نمائندوں نے نہ صرف ایک دوسرے پر ناہلی کی الزامات لگائے بلکہ نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا
بارش کو ابر رحمت کہا جاتا ہے لیکن ملک کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں یہ کاروبار زندگی معطل ہونے کا سبب بن جاتی ہے














