ٹیسٹ میچز میں شان مسعود کی جگہ سعود شکیل کو کپتان بنانے کی خبرمیں بھی صداقت نہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ
پاکستانی کرکٹر سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی جانب سے کھیلیں گے
منصوبہ یہی تھا کہ پارٹنرشپ کرنی ہے کیونکہ ہم بڑے ہٹ مار لیتے ہیں، حسن نواز
نیوزی لینڈ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، وہ ہر شعبے میں ہم سے اچھا کھیلے، کپتان
پہلے پاور پلے میں باؤلنگ اور بیٹنگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے، کپتان
پلیئنگ الیون کا فیصلہ ہو چکا ہے اور ابھی نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے، کپتان قومی ٹیم
وکٹ کیپر بیٹر نے دوسرے ون ڈے میچ میں 6 کیچ پکڑے
وکٹ کیپر بیٹر 50 یا اس سے زائد رنز بناکر سرفراز احمد، معین خان، کامران اکمل اور سلیم یوسف کو پیچھے چھوڑ دیں گے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال ٹیم کے نئے کپتان محمد رضوان کی ملاقات
کوشش کروں گا کہ جو کچھ سیکھا ہے اسے اپلائی کروں اور اللہ تعالی میری مدد کریں گے، کپتان قومی ٹیم
وکٹ کیپر بیٹر نے یہ کارنامہ 57 اننگز کھیل کر سرانجام دیا
گیری کرسٹن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نوجوان کرکٹرز کو آگے لانے کے خواہشمند ہیں
قومی کرکٹر نے چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت پر شہر میں جاری مہمات اور اس کے ثمرات کو سراہا۔
انگلش ٹیم کے ہیری بروک 7 درجے ترقی کے بعد 12 ویں نمبر پر آگئے
بھارت کیخلاف شاہین اور نسیم شاہ کے ساتھ محمد عامر زیادہ موثر ہوسکتے ہیں













