برساتی نالوں میں طغیانی اور بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
صوابی ، وزیرستان ، ٹانک کے ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی آ سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
تاراسین نامی گائوں ملبے تلے دب گیا ، باغی گروپ لبریشن موومنٹ کی امداد کی اپیل
ہیوی ٹریفک مکمل طور پر معطل، چھوٹی گاڑیوں کو متبادل راستوں سے گزارا جا رہا ہے، انتظامیہ
راولپنڈی ، لاہور ، ملتان سمیت کئی شہروں میں اربن فلڈنگ ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
کوہالہ، پتریاٹہ، کوٹلی ستیاں اور بائی پاس روڈ متاثر، ریسکیو ٹیمیں متحرک
14 سے 17 اگست کے درمیان موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
رضاکار واٹر چینل ٹھیک کرنے کیلئے کام کر رہے تھے ، اچانک مٹی کا تودہ آ گرا ، 3 زخمی
نشیبی علاقے زیر آب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
گلگت سے چلاس کے درمیان قراقرم ہائی وے پانچ مقامات پر بند ہوگئی
بھاشا سے رائے کوٹ سیکشن کو کھول دیا گیا ، باقی رکاوٹیں ہٹانے کا کام بھی جاری
حادثے میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ریسکیو حکام
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، کشمیر، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
یکم اور2 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد، راولپنڈی کے برساتی، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
امدادی سرگر میاں جاری ، 32 افراد کو بچا لیا گیا ، 51 تاحال لاپتہ













