دوسری شادی کا کیس سننے کا اختیار صرف فیملی کورٹ کو ہے،عدالت
اشیاء کی تفصیل کا کالم 16 حق مہر کے کالم 13 کا حصہ قرار
حکومت نے اسکول بند کرنے کا فیصلہ نہ کیا تو عدالت فیصلہ سنائے گی۔
موجودہ صورتحال میں ایک ہفتے کے لیے اسکولز اور نجی دفاتر بند کرنا پڑ سکتے ہیں
عدالت نے ماڈل گرل کی آٹھ سال آٹھ ماہ قید کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔
دعوید دار کے لیے ضروری ہے کہ وہ تحفے کا وقت، جگہ اور تاریخ بتائے، ہائیکورٹ
اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، وزارت قانون اور محکمہ قانون پنجاب کو نوٹسز جاری
عدالت کا شوگر ملز مالکان کو نقد رقم جمع کرانے کا حکم
نواز شریف کے وکیل نے 3 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔
برطانیہ نے ہیرا مہاراجہ رنجیت سنگھ کے پوتے دلیپ سنگھ سے چھینا تھا ، درخواستگزار
خاوند اور3 بچے پاکستانی ہیں، درخواستگزار
90 بیوروکریٹس نے سربراہان مملکت کو ملنے والے تحائف خریدے، رپورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کیخلاف مقدمے کے اخراج کی درخواست الفاظ واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی
عدالت کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ادارے مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کریں
عدالت نے حملہ آوروں کی شناخت کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا۔













