آرمی چیف کا راولپنڈی میں مختلف لاجسٹک ورکشاپس کادورہ
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف کو گاڑیوں کی اپ گریڈیشن پر بریفنگ دی گئی