پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ اور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کی جانب سے متنازعہ زبان کے استعمال پر انہیں قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
نیب نے اسی مقدمے میں تحقیقات کیلئے مریم نواز، حسن نواز، حسین نواز اور سابق وزیراعظم کے بھتیجے عبدالعزیز کو بھی طلب کر رکھا ہے۔
نیب دستاویزات کے مطابق حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو بے نامی کمپنیوں گڈ نیچر اور میسرز یونی ٹاس کی طرف سے 5 ارب روپے منتقل کیے گئے۔
نیب کی طرف سے یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ سابق سیکرٹری پٹرولیم عابد سعید سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ نے لگ بھگ 90کروڑ روپے کرپشن کیس کے ملزمان ایاز نیازی، محمد ظہور اور امین قاسم کی درخواست ضمانت منظور کرلی
ڈی جی نیب کراچی اور دیگر متعلقہ افسران کرپشن کے متعلق عوامی شکایات وصول کریں گے۔
کچھ اہلکاروں نے نیب افسران کو وٹس ایپ کالز پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں
نیب ٹیم سندھ سے اہم ثبوت حاصل کرنے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئی ہے
عدالت نے نیب کو اگلی پیشی میں حمزہ شہباز کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کر دی
ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ منجمد کیے جانے والے اکاؤنٹس میں شہبازشریف سمیت انکے بیٹے حمزہ اورسلمان شہباز کے اکاونٹس شامل ہیں
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ اقبال انکی گرفتاری کے پروانے پر دستخط کرچکے ہیں۔
چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے سابق وزیر خزانہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے تھے
شہبازشریف اور انکا خاندان اپنے خلاف کیسز میں اپنی جائیداد اور ذرائع آمدن سے متعلق نیب کو مطمئن نہیں کرسکا۔
نیب لاہور کی جانب سے علی عمران یوسف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست ہیڈ کوارٹرز کو بھجوا دی گئی ہے۔
ڈی جی نیب بلوچستان نے کہا ہے کہ عوام کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں، نیب کے نام پر دھمکانے اور بلیک میل کرنے والے افراد کی نشاندہی کی جائے۔












