لیڈ بھارت کرتا ہے، بھارتی ٹرینڈز کو پی ٹی ایم پاکستان میں پھیلاتی ہے، افغانستان سے بھی حصہ ڈالا جاتا ہے
بھارت نے پاکستان کے خلاف ڈس الفولیب کے ذریعے پروپیگنڈہ کیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے وہ لوگ جن کی جڑیں پاکستان میں ہیں اس صورتحال پر کیا کہیں گے؟
برطانیہ سےمطالبہ تھاکہ کرپشن میں ملوث لوگوں کوپناہ نہ دے۔
کیبل آپریٹرز کو اب مقامی و بین الاقوامی مواد خریدنے اور چلانے کی اجازت ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری
سندھ حکومت کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ انفرادی فیصلے نہیں کیے جا سکتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
وزیراعظم عمران خان نے سیکورٹی کا نیا نطام وضع کرنے کی ہدایت کی ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری کی میڈیا بریفنگ
صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران اور معاونین خصوصی کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔
ہمارے دور کے خاتمے کا خواب وہ دیکھ رہے ہیں جن کا دور ابھی بھی نہیں ہے، ترجمان حکومت سندھ
کبھی بھی رولنگ پارٹی نے اس طرح شکست نہیں کھائی جس طرح ن لیگ کو شکست ہوئی ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
ہر وقت میک موہن نہ بنا کریں۔
شکست خوردہ لوگوں نے کھسیانی بلی بن کر کھمبا نوچنا شروع کر دیا ہے، فرخ حبیب
پاکستان اور چین کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے والے دشمنوں کو ناکامی ہوئی،وزیر اطلاعات
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں تیل کی قیمتیں سب سے کم ہیں۔
خصوصی کانفرنس میں شرکت کے لیے حامد کرزئی سمیت اہم افغان قیادت کو دعوت دی گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری








