عمر اکمل کے وکیل طیب رضوی کا کہنا ہے کہ کرکٹر کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے لیکن وہ انصاف کیلئے پرامید ہیں
بظاہرعمر اکمل نہ تو ندامت کے خواہاں اور نہ ہی اپنی غلطی پر معافی مانگنے کو تیار ہیں، چیئرمین انڈپینڈنٹ ڈسپلنری پینل
پابندی کا فیصلہ چیئرمین ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے سنایا
پی سی بی کے مطابق عمر اکمل نے اینٹی کرپشن ٹریبونل کے سامنے سماعت کی درخواست نہیں کی، جس کے بعد معاملہ پینل کے حوالے کیا گیا
عمر اکمل کو 14 روز تک نوٹس کا تحریری جواب جمع کرانا ہوگا۔
عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت معطل کر دیا ہے۔
کرکٹ اکیڈمی لاہور کے کوچنگ اسٹاف کی پی سی بی سے شکایت، عمل اکمل کیخلاف کارروائی کا امکان
بابر اعظم نے ایک سال میں ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا نیا قومی ریکارڈ بنا لیا
مصباح الحق کا عمر اکمل اور احمد شہزاد کو موقع دینے کا فیصلہ غلط ثابت ہو گیا
پوری کوشش ہوگی تنازعات سے بچتے ہوئے بولرز کو بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے تیار کروں
بالنگ کوچ نے عمر اکمل اور احمد شہزاد سے متعلق کارکردگی رپورٹ کو منفی پراپگینڈا قرار دیا اور کہا میں نے کبھی نہیں کہا کہ انہیں ٹیم سے دور رکھا جائے۔
اسٹیورچرڈسن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر منصوراختر سے بند کمرے میں ملاقات بھی کی ہے جو لگ بھگ ایک گھنٹے تک جاری رہی۔
سب کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر اپنے ملک کی نمائندگی کا دوبارہ موقع ملا تو کسی کو مایوس نہیں کروں گا، مڈل آرڈر بلے باز
پیشکش پر عمر اکمل نے پی سی بی اور پھر گلوبل کینیڈا لیگ کے منتظمین کو مطلع کیا
ورلڈ کپ 2019 کے اسکواڈ کا باقاعدہ اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا۔











