محنت کشوں نے ایک سو چالیس فٹ لمبا آٹھ فٹ چوڑا سبز ہلالی پرچم تیار کرا لیا
پرچم کی نمائش کی تقریب میں خواتین اور بچوں نے گھروں کی چھتوں سے پرچم پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں