سندھ میں خواتین کیلئے فری الیکٹرک پنک اسکوٹی اسکیم کا آغاز
20 سے 45 سال کی خواتین اسکیم کیلئے اہل ہونگی ، اقلیتی برادری کیلئے 20 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے ، شرجیل میمن
سندھ حکومت نے خواتین کو 10 ہزار مفت الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا عمل شروع کردیا
درخواستیں سندھ ورکرز ویلیفیئربورڈ کی ویب سائٹ ڈبلیو ڈبلیو بی ایس پر جمع کروائی جا سکتی ہیں
شاہ عبدالطیف بھٹائی کا عرس ، سندھ میں 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان
عرس کے موقع پر حیدر آباد میں اسلحلہ کی نمائش پر پابندی ہو گی ، سیکرٹری ثقافت
سندھ میں کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر ، نوٹیفکیشن جاری
سندھ میں کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر ، نوٹیفکیشن جاری
سانحہ لیاری ، ایس بی سی اے کے سربراہ معطل ، جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان
مخدوش عمارتیں خالی کروانے کے بعد لوگوں کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑیں گے ، شرجیل میمن
عیدالاضحیٰ ، سندھ حکومت کا قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان
قتل ، دہشتگردی ، ریب جاسوسی اور سزائے موت کے قیدیوں پر اطلاق نہیں ہو گا
عیدالاضحیٰ پر کرایوں کی شکایات، سندھ حکومت کا بڑا اقدام
ٹرانسپورٹ افسران کی عید کی چھٹیاں منسوخ، اضافی کرایہ لینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: شرجیل میمن
سندھ ، اسکولوں میں بچوں کے ذریعے مہمانوں کے استقبال ، اجرک ، ٹوپی اور دیگر تحائف دینے پر پابندی
تمام ادارے احکامات پر عملدرآمد کے پابند ہونگے ، خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی
سندھ حکومت کا کل ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منانے کا اعلان
بھارتی جارحیت کیخلاف مسلح افواج کی جرات مندانہ مزاحمت اور کامیابی کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا ، شرجیل میمن
سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
یوم کشمیر کے موقع پر سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتربدھ کو بند رہیں گے

