صوبہ سندھ میں آن لائن ٹیکسی سروسز پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد

سندھ اسمبلی نےاپوزیشن کے زبردست احتجاج اور شور شرابے میں فنانس بل 2019 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ 

سندھ : 12 کھرب 18 ارب روپے کا بجٹ ایوان میں پیش

بجٹ وصولیوں کا تخمینہ 1218ارب جبکہ اخراجات 1217 ارب ہونگے

سندھ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 2منٹ بھی نہ چل سکا

آج کے اجلاس میں محکمہ بلدیات کے دوہزار نو اور دس کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا جانا تھا

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس ایکٹ 2019 طلب کرلیا

عدالت نے سندھ اسمبلی میں بل پر ہونے والی بحث کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم بھی دیاہے 

سندھ اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2019 منظور کرلیا

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے لیے پولیس آرڈر 2002کی بحالی پرسلیکٹ کمیٹی کی سفارشات تیار کرلی گئی ہیں

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج بھی ہنگامہ آرائی کی نذر

دوران اجلاس اپوزیشن نے  اسمبلی میں پلے کارڈ اٹھا لیے اور شدید نعرے بازی کی کہ ''ایڈز کا جواب دو، ایڈز کا جواب دو''۔

سندھ اسمبلی کی سلیکٹ کمیٹی نے نیا پولیس ایکٹ منظور کرلیا

یہ بات وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں بتائی ۔ 

پولیس سیفٹی کمیشن پر تحفظات ہیں،اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی

فردوس شمیم نے کہا  سندھ حکومت نے  فرسودہ پولیس ایکٹ نافذ کیا ہوا تھا اب وہ دوبارہ 2013 کا نظام لانا چاہتی ہے ۔

سندھ اسمبلی، تحریک انصاف کے رکن جمال صدیقی کی ہیلمٹ پہن کر تقریر

گزشتہ روز کلثوم چانڈیو نے ہیڈ فون توڑ کر تحریک انصاف کے راجہ اظہر کو مار دیا تھا

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، اپوزیشن اور حکومتی اراکین آمنے سامنے 

ڈپٹی اسپیکر کلثوم چانڈیو نے تو ہیڈ فون توڑکر اپوزیشن لیڈر راجہ اظہر کو ہی دے مارا۔

ٹاپ اسٹوریز